@aliwryts0: کون کہتا ہے معجزے نہیں ہوتے، تیری صورت میں مجھے رب کا سب سے اعلیٰ معجزہ ملا ہے۔ تجھے دیکھا تو یقین آیا محبت بھی عبادت سی ہے، تُو ملا تو لگا جیسے میری ہر دعا کو جواب ملا ہے۔ 🫂❤️🔥🐣👀🖇️💫 #goviral #aestheticvideos #fypchallenge #fypシ゚viral🖤tiktok #viewsproblem #poertylover #100k #fypppppppppppppp