@loharwrites: کبھی انسان کو اکیلا پن اس لیے پسند نہیں آتا کہ وہ تنہا رہنا چاہتا ہے، بلکہ اس لیے پسند آتا ہے کیونکہ جھوٹے تعلقات، بدلے ہوئے رویے اور دکھاوے کی محبتیں دل کو توڑ دیتی ہیں۔ زندگی واقعی بہت خوبصورت اور سکون سے بھری ہوتی ہے جب انسان اپنی خوشیاں کسی دوسرے شخص کے لفظوں اور وعدوں سے نہیں جوڑتا۔ لوگ اکثر خوبصورت باتوں سے دل جیتتے ہیں اور پھر انہی جذبات کو کھیل بنا کر چھوڑ دیتے ہیں۔ جب دل بھر جاتا ہے اور اعتبار ٹوٹ جاتا ہے، تو انسان کو یہ اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا کی اس بھیڑ میں خود کے ساتھ جینا اور اپنی ذات میں سکون تلاش کرنا ہی سب سے سچی حقیقت ہے۔ 💔 #fyp #emotionalhealings #silentwords #brokenheart #sadlife