@habibkhan_014: you can't ignore that fact اگر تم اپنا نہیں سوچو گے ، تو کوئی بھی تمھارا نہیں سوچے گا خود کو خود ہی نہیں پہچانو گے تو کوئی دوسرا تمہیں کیا ہی جانے گا دوست ۔ اللہ سے جڑ اور خود کو قیمتی بنا ۔ تاکہ تیری نظر میں تیری عزت بنے تا کہ تجھے اپنا آپ قیمتی لگے ۔ آج توں خود سے دور ہے اپنی اصلیت سے دور ہے اور میں تو بس تجھے تجھ سے ملانے کی ایک چھوٹی سی کوشش کر رہا ہوں تیرے ضمیر کی آواز بن کر تیرا بھائی ہونے کا حق ادا کر رہا ہوں تو بھی سُن لیں اب یاررر اور یقین کر تو کر سکتا ہے #plzz🙏🙏 #alibhaeofficial #islamic_video #islamic_post #fyp