@wali.waziristani: وزيرستان چلغوزيں اربوں کہ نقصان قوم مداخیل، سیدگی اور قابل خیل کے لیے چلغوزہ صرف ایک فصل نہیں، بلکہ ہماری صدیوں پرانی زمین، روزگار اور آنے والی نسلوں کا سہارا ہے۔ جن پہاڑوں پر ہمارے آباؤاجداد صدیوں سے آباد رہے ہیں، آج انہی پہاڑوں سےچلغوزہ لانے اور جمع کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ چلغوزے کی آمدن سے ہمارے خاندانوں کے بچوں کی تعلیم، علاج، گھر کا خرچ اور مستقبل وابستہ ہے۔ اس پر پابندی یا رکاوٹ سے مقامی لوگوں کو اربوں روپے کا نقصان اور ہزاروں خاندانوں کے روزگار کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ متعلقہ حکام سے پُرزور اپیل ہے کہ خدارا ہمارے ساتھ ایسا فیصلہ نہ کیا جائے جس سے ہماری زمین، روزگار اور آنے والی نسلوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچے۔ ہمیں ہمارا حق، ہماری محنت اور باعزت روزگار دیا جائے۔ 🤲🌲🌳 @highlight ذائقہ: چهلغوزہ #waziristan #chalghoza #pakistanfood #natureculture #creatorsearchinsights @Saidan Waxir @🦋 WAXIRI 🦋 @🚩Afgar wazir🚩 @band kuari king 👑💖 @sherkhansherkhan625