@sukooneqalb313: میں بدل گئی ہوں کیونکہ لوگوں نے سیکھا دیا کہ ہر کسی پہ اعتبار نہیں کیا جاتا *Caption:* میں بدل گئی ہوں، کیونکہ لوگوں نے سیکھا دیا کہ ہر کسی پر اعتبار نہیں کیا جاتا۔ پہلے دل صاف تھا، ہر رشتے کو سچا سمجھتی تھی، ہر بات پر یقین کر لیتی تھی اور ہر کسی کو اپنی زندگی میں جگہ دے دیتی تھی۔ مگر وقت نے دکھایا کہ ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی، ہر وعدہ وفا نہیں ہوتا اور ہر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔ اب میں پہلے جیسی نہیں رہی۔ میں نے سیکھا لیا ہے کہ اپنی خاموشی، اپنی عزت نفس اور اپنے سکون کی حفاظت خود کرنی پڑتی ہے۔ اب میں ہر کسی کو اپنی زندگی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیتی، کیونکہ ایک بار ٹوٹا ہوا اعتماد دوبارہ پہلے جیسا نہیں ہو پاتا۔ . اب میں صرف اُنہی لوگوں کی قدر کرتی ہوں جو میرے اعتماد، احساسات اور خلوص کی قدر کرنا جانتے ہیں۔ 🙂 🌹 #foryou #poetry #fypp #viralvideo