@irfankakakhel5: بالاکوٹ سے مشابہت رکھنے والی نیپال کی یہ خوبصورت وادی چند منٹوں میں کا طرح تباہی ہوئی دیکھیں آج نیپال میں بھوٹے کوشی دریا کے اچانک آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ چین کے تبت سے متصل ضلع رسووا میں سیلابی ریلے نے سڑکیں، پل، مکانات اور بجلی کے منصوبے تباہ کر دیے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق کم از کم 95 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں افراد لاپتا ہیں۔ ابتدائی سائنسی جائزوں کے مطابق یہ عام بارش کا سیلاب نہیں تھا بلکہ ممکنہ طور پر گلیشیئر سے برف اور چٹانوں کے بڑے تودے کے دریا میں گرنے سے اچانک پانی اور ملبے کا ایک انتہائی طاقتور ریلا پیدا ہوا۔ متاثرہ علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، مگر تباہ شدہ سڑکوں اور مواصلاتی نظام کے باعث امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اس واقعے کا اثر نیپال تک محدود نہیں، کیونکہ پانی آگے دریا کے نظام کے ذریعے بھارت کی جانب جاتا ہے۔ بھارتی حکام نے بھی سرحدی علاقوں اور دریاؤں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر نگرانی بڑھا دی ہے۔

Irfan Kaka Khel
Irfan Kaka Khel
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 13:41:07 GMT
6554
246
7
10

Music

Download

Comments

khani344441
Khani :
kia so gari bach gai this?
2026-08-28 08:11:17
1
ubaid.ullah.sange
Ubaid ullah Sangeen :
😭😭😭
2026-08-28 00:12:04
1
saiflarber
LABAR♥️804 SE :
🥰🥰🥰
2026-08-27 18:55:56
1
mussavir59
🤟BABU ONE 🤟 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 16:20:38
1
starafiqjan555
🦋𝙎𝙩𝙖 𝙍𝙖𝙛𝙞𝙌 𝙟𝙖𝙣🦋✓ :
😭😭😭
2026-08-27 15:02:26
1
bahsvsvgshagavq16946
🤨 Afgany lewny 😊 :
😳😳😳
2026-08-27 15:47:46
1
parasansari3
paras007 :
😭😭😭
2026-08-27 16:48:24
1
To see more videos from user @irfankakakhel5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About