@fariqueen931: تمہاری خوشی میں میری خوشی ہے، اور تمہاری پریشانی میری راتوں کی بےچینی… وہ اگر تم اداس ہو تو دل جیسے کسی انجانی گھبراہٹ میں ڈوب جاتا ہے، اور جب تک تمہارے چہرے پر سکون نہ دیکھ لوں، مجھے بھی سکون نہیں ملتا۔ 🥹🫶🏻 شاید محبت یہی ہوتی ہے… کہ کسی ایک شخص کی فکر، اپنی فکر سے بھی زیادہ ضروری ہو جائے۔ ❤️✨ #foryoupage❤️❤️ #lovinglife #trendingsound #Emotional #deeplines