@maan16.6: "کچھ لوگوں کی فطرت شیر جیسی ہوتی ہے، وہ خاموش ضرور رہتے ہیں لیکن جب میدان میں اترتے ہیں تو سب کو اپنی اوقات یاد دلا دیتے ہیں۔ شیر کو کسی کے سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ اپنی سلطنت کا مالک خود ہوتا ہے۔ 🦁🔥" #LionAttitude #UrduQuotes #Fearless #ViralPost #trendingnow