@agnosmolo: #สโลว์สมูท #สปีดสโลว์ #viralvideo #viral #jesus

DOCTOR CLÍN
DOCTOR CLÍN
Open In TikTok:
Region: BR
Thursday 27 August 2026 13:53:19 GMT
3189
240
11
20

Music

Download

Comments

yarlinlopez7
Yarlin Lopez :
my Hero 💯💯💯💯💯💯🙏🏽
2026-08-27 18:17:11
1
qi.buy
𝔔𝔦 𝔅𝔲𝔶 :
He is King ❤️
2026-08-28 03:57:13
3
prakash.xettei
whoss_prakash_ :
Jesus love everything 💖💖
2026-08-27 14:06:55
2
niko1_1_1_1
NIKO11:11 :
0.000000000000000000000000000.1
2026-08-27 18:03:19
1
agnosmolo
DOCTOR CLÍN :
Esse vídeo me fez chora 🥺🥺🥺
2026-08-27 13:55:09
4
princepsblu
factotriste😢😔 :
amen
2026-08-27 14:42:28
1
montalvea.inmobil
Rodolfo Alejandro :
Amén Sr
2026-08-27 15:03:47
1
axe.ally2
Axe Ally :
🥰🥰🥰
2026-08-28 03:51:59
1
To see more videos from user @agnosmolo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان غصے میں ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کا مطلب وہ دل سے نہیں رکھتا۔ یہ سب زندگی کا حصہ ہے۔مگر ایک چیز کا خیال رکھناچاہیے… ناراضگی الفاظ تک رہے، دل تک نہ پہنچے۔ کیونکہ غصے میں کہے گئے لفظ واپس لیے جا سکتے ہیں، مگر دل میں کسی کی عزت کم ہو جائے تو پھر وہ پہلے جیسی نہیں رہتی۔ کسی اپنے سے ناراض ہو تو کچھ وقت خاموش رہ لو، جواب نہ دو، فاصلے پر رہو… مگر اُس کے بارے میں اپنے دل میں نفرت مت پیدا ہونے دینا۔ کیونکہ رشتے اس وقت نہیں ٹوٹتے جب دو لوگ لڑتے ہیں، رشتے اُس وقت ٹوٹتے ہیں جب لڑائی کے بعد ایک دوسرے کی قدر ختم ہو جاتی ہے۔ اور عجیب بات یہ ہے کہ ہم اکثر اجنبیوں سے بہت اچھے لہجے میں بات کرتے ہیں، مگر اپنے لوگوں کو غصے میں وہ الفاظ کہہ دیتے ہیں جن کا زخم برسوں رہتا ہے۔ اس لیے اگر کوئی اپنا ناراض ہے تو اُسے منانے میں اپنی انا کو درمیان میں مت لاؤ۔ ایک چھوٹا سا پیغام، ایک سادہ سا
انسان غصے میں ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کا مطلب وہ دل سے نہیں رکھتا۔ یہ سب زندگی کا حصہ ہے۔مگر ایک چیز کا خیال رکھناچاہیے… ناراضگی الفاظ تک رہے، دل تک نہ پہنچے۔ کیونکہ غصے میں کہے گئے لفظ واپس لیے جا سکتے ہیں، مگر دل میں کسی کی عزت کم ہو جائے تو پھر وہ پہلے جیسی نہیں رہتی۔ کسی اپنے سے ناراض ہو تو کچھ وقت خاموش رہ لو، جواب نہ دو، فاصلے پر رہو… مگر اُس کے بارے میں اپنے دل میں نفرت مت پیدا ہونے دینا۔ کیونکہ رشتے اس وقت نہیں ٹوٹتے جب دو لوگ لڑتے ہیں، رشتے اُس وقت ٹوٹتے ہیں جب لڑائی کے بعد ایک دوسرے کی قدر ختم ہو جاتی ہے۔ اور عجیب بات یہ ہے کہ ہم اکثر اجنبیوں سے بہت اچھے لہجے میں بات کرتے ہیں، مگر اپنے لوگوں کو غصے میں وہ الفاظ کہہ دیتے ہیں جن کا زخم برسوں رہتا ہے۔ اس لیے اگر کوئی اپنا ناراض ہے تو اُسے منانے میں اپنی انا کو درمیان میں مت لاؤ۔ ایک چھوٹا سا پیغام، ایک سادہ سا "معاف کرنا"، کبھی کبھی پورا رشتہ بچا لیتا ہے۔ روٹھ جاؤ، مگر رشتہ مت توڑو۔ غصہ کرو، مگر عزت مت بھولو۔ خاموش رہو، مگر محبت کو مرنے مت دو۔ کیونکہ زندگی میں بہت سے لوگ مل جائیں گے… مگر ہر شخص "اپنا" نہیں ہوتا۔ ❤️‍🩹

About