@faizan.3756: #trending #foryoupage #tiktokgrowthchallenge

Miss Shabana
Miss Shabana
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 14:22:30 GMT
1048
169
13
4

Music

Download

Comments

mdjakiakajia
মোঃ জাকির কাজী :
তোমাকে দেখতে সেই লাগে জানিনা তুমি কোন দেশে থাকো🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-27 14:29:55
0
sadamhussain714
.👑.S.H.O.👑.Brand.🔥Off GK🔥 :
hai
2026-08-27 16:25:57
0
only.bappi6
only🫶 bappi 💔 :
😂😂😂
2026-08-27 17:31:50
0
aamoon455
Aamoon sheeno786 :
♥️♥️♥️
2026-08-27 16:08:34
0
safeer42956085752185
Safeer Ali :
💞💞💞
2026-08-27 17:31:33
0
borsha.rani54
ভালো বাসার লাল গোলাপ 🌹 1234 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 14:52:09
0
riazaliferozagmail
[email protected] :
💋💋💋
2026-08-27 14:35:56
0
arshad.mehmood467
Arshad mehmood :
😘💕😊☺️🤣😂😅😅😁😄😃😊☺️🤣😂😅😆😁😄😃😊☺️🤣😂😅😆😁😄😃
2026-08-27 14:33:57
0
mdjakiakajia
মোঃ জাকির কাজী :
😂😂😂
2026-08-27 14:29:30
0
aamoon455
Aamoon sheeno786 :
🌹🌹🌹
2026-08-27 16:08:27
0
irfanzafar045
Irfan sheikh 🥰 :
❤️❤️❤️
2026-08-27 14:25:15
0
tiktovvrz3n
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
کبھی ساجن کبھی دلبر کبھی لیلیٰ بولوں جیسا چاہے تُو میری جاں تجھے ویسا بولوں گلشنِ دل میں مہکتی ہے تُو خوشبو بن کر اک حسیں گیت یا سنگیت یا نغمہ بولوں تیرے چہرے کی چمک پر کوئی مصرعہ سوچوں چاند بولوں یا تجھے چاند کا حصہ بولوں دل کی ہر شاخ پہ بیٹھی رہے تتلی کی طرح خالقِ ارض و سماء کا تجھے تحفہ بولوں جانِ جاں، زندگی، ہمراز، ہمسفر، ساتھی ہمنشیں بول تجھے پیار میں کیا کیا بولوں اِک حسیں خواب کی تعبیر کی صورت میں مِلیں لعل و یاقوت و کوہِ نور کا ہیرا بولوں بتا مجھے ملکہ عالیہ شبانہ سلطان تجھے کیا کیا بولوں
2026-08-27 14:26:10
0
To see more videos from user @faizan.3756, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ سب دیکھتے ہیں یا رب؟ آپ کی دنیا کے لوگ بہت بے خوف ہیں یا رب کسی کے دل کو توڑ کر پھر مسکرا دیتے ہیں، کسی کی آنکھ میں آنسو دے کر خود کو بے قصور بتاتے ہیں۔ کسی کی خاموشی کو کمزوری سمجھتے ہیں، کسی کی شرافت کو مجبوری، اور کسی کے صبر کو اُس کی شکست سمجھ لیتے ہیں۔ یا رب! یہ کیسے لوگ ہیں جو کسی کے نصیب سے کھیلتے ہیں، کسی کے سکون کو چھین لیتے ہیں، پھر رات کو اطمینان سے سو جاتے ہیں۔ انہیں شاید یاد نہیں کہ آنکھوں سے چھپ جانے والی ہر بات آپ سے چھپی نہیں، دل میں دبی ہوئی ہر آہ آپ سنتے ہیں۔ کسی کا حق مار کر کوئی کتنا ہی خوش ہو لے، آپ کے ہاں کسی کی بددعا بے معنی نہیں۔ ہم نے تو یہی سیکھا ہے کہ ظلم سہہ لینا اللہ سے دوری نہیں، بلکہ کبھی کبھی خاموش رہ کر اللہ پر چھوڑ دینا سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ یا رب! جنہوں نے ہمارے دل دکھائے، ہم ان کے لیے بددعا نہیں کرتے، بس اپنا معاملہ آپ کے سپرد کرتے ہیں۔ آپ جانتے ہیں کس نے کس رات چھپ کر آنسو بہائے، کس نے مسکرا کر اپنا درد چھپایا، اور کس نے ٹوٹ کر بھی کسی کا برا نہیں چاہا۔ یا رب! ہمیں اتنا مضبوط بنا کہ لوگوں کے ظلم ہماری فطرت نہ بدل دیں، ہمیں بھی ویسا نہ بنا دیں جیسے وہ ہیں۔ ہمارے دل میں بدلے کی آگ نہیں، بس اتنا یقین رکھ دے کہ انصاف ضرور ہوگا۔ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں کوئی انہیں دیکھ نہیں رہا، انہیں معلوم نہیں کہ ایک ذات ایسی بھی ہے جو دلوں کے ارادے تک جانتی ہے۔ یا رب! ہمیں اُن لوگوں میں شامل رکھ جو دوسروں کے لیے آسانی بنتے ہیں، کسی کی زندگی کا بوجھ نہیں۔ اور اگر کبھی کسی نے ہمارے ساتھ برا کیا ہو، تو ہمیں صبر دے، اتنا صبر کہ ہماری زبان سے بددعا نہ نکلے اور اتنا یقین کہ ہمیں انصاف کے لیے لوگوں کے دروازے نہ کھٹکھٹانے پڑیں۔ کیونکہ ہمیں یقین ہے، آپ دیکھتے ہیں، آپ سنتے ہیں، آپ جانتے ہیں، اور آپ کے انصاف سے کوئی نہیں بچ سکتا❤️‍🩹🙌💯 علیزے❤️ #alizeywrites

About