@islamichistory325: حضرت عمر فاروقؓ کی زندگی کا وہ عظیم لمحہ جب اسلام نے ایک ایسی ہستی کو اپنی آغوش میں لے لیا، جن کے ایمان نے تاریخ کا رخ بدل دیا۔ ❤️ یہ ایمان افروز واقعہ ضرور دیکھیے اور دل کو ایمان کی روشنی سے منور کیجیے۔ 🤲✨#حضرت_عمر #islamic_video #umarbinkhattabb #foryou #islam