@saadii.khan.turk: پاکستان میں ننھی بچیوں کے ساتھ بڑھتی زیادتیوں پر خاموشی کب تک؟ آیت نور جیسے معصوم بچوں کے ساتھ ہونے والا ظلم ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ خدارا اپنی بچیوں کی حفاظت کریں اور متاثرہ بچیوں کو فوری انصاف دلوانے کے لیے آواز اٹھائیں۔ ظلم کے خلاف آواز، انصاف کے لیے ہمارا مطالبہ! #Haripur #foryouシ #haripurhazara #AyatNoorCase #JusticeForAyatNoor