@susushewa8:

🕊️🅑︎ነኝዬሻጋ ሚስት🙈🤭✌️
🕊️🅑︎ነኝዬሻጋ ሚስት🙈🤭✌️
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 27 August 2026 15:16:00 GMT
115
10
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @susushewa8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیونکہ ہر حرام نظر صرف ہماری آنکھوں کو آلودہ نہیں کرتی، بلکہ ہمارے دل کی پاکیزگی کو بھی کمزور کرتی ہے۔ ذرا سوچو، جس نگاہ کو ہم چند لمحوں کی لذت کے لیے بےقابو چھوڑ دیتے ہیں، وہی نگاہ ہمارے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ کے دل پر ایک زخم بن سکتی ہے۔ ہم زبان سے امامؑ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں، ان کے ظہور کی دعائیں مانگتے ہیں، مگر کیا ہماری نگاہیں بھی اس محبت کی گواہی دیتی ہیں؟ اگر واقعی دل میں امامؑ کی محبت ہے تو پھر اپنی آنکھوں کو ہر اُس منظر سے بچاؤ جو اللہ کو ناپسند اور امامؑ کے دل کو رنجیدہ کرے۔ یاد رکھو، انتظارِ امامؑ صرف دعاؤں اور نعروں کا نام نہیں؛ یہ اپنے کردار، اپنی نگاہ، اپنی زبان اور اپنے دل کو پاک رکھنے کا نام بھی ہے۔ اپنی نگاہ کو حرام سے بچاؤ، شاید تمہاری یہی چھوٹی سی پرہیزگاری امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ کی رضا کا سبب بن جائے۔ ❤️‍🩹 #یاصاحب_الزمان_عج  #یاصاحب_الزمان_ادرکنی  التماس دعا مصطفٰی حسین ہمدرد #unfreezemyacount #millionviews #viralforyou

About