@m.waqas.519: "جہاں پہنچ کر ہر درد بھول جاتا ہے، وہی مقام ہے مکہ و مدینہ۔" "پہلی بار کعبہ پر نظر اور آنکھوں سے بہتے خوشی کے آنسو... یا اللہ یہ احساس ہر مسلمان کو دکھا یا اللہ جس طرح مجھے اپنے گھر بلایا، یا اللہ تمام تمنا رکھنے والوں کو بھی یہ سعادت نصیب فرما۔ آمین।" #alhamdulillah❤️ #umrah #makkahmadinah🕋 #islamic_video #viraltiktokvideos @NUMAN KHAN @/\/\•\/\/ÅQÂ$•|-|/\/\D®D