@talhaahmad3232: جوانی، اکیلا پن، گھر کے مسائل، ذمہ داریاں، ادھوری خواہشات ،مسلسل ناکامیاں،مستقبل کے اندیشے، مشکلات، تھکاوٹ، طعنے، نا امیدی، منافق رشتے، ناکام دوستیاں، اور پتا نہیں کیا کیا سینے میں لے، اگر جی رہے ہیں تو کمال کر رہے ہیں۔ 🥺🌸#foryou #foryou #viralvideo