مکان تو ماشاءاللہ سارا اپ کا بہت پیارا ہے لیکن جو اپ نے ساتھ وضو خانہ بنایا ہے اس نے مکان کو چار چاند لگا دی
2026-08-27 17:18:59
295
Zohaib Awan :
rangoon say ap nay saabit kiya aap gujjar han
2026-08-30 10:43:47
27
𝐒𝐡𝐚𝐦𝐫𝐚𝐢𝐳 𝐚𝐫𝐭 :
مکان تو سب بناتے ہیں ماشاءاللہ آپ لوگوں نے اسپیشلی وضو کی جگہ بنائی ہے یہ پہلا مکان ہے جس میں وضو کی جگہ کا خیاک رکھا گیا ہے۔
2026-08-28 07:10:35
87
★چوھــــــدری°✓ :
وضو کی جو جگہ بنائی ہے وہ بہت اچھی ہے
2026-08-27 16:00:57
68
umii shafi :
MashAllah sardar g . muja video pasand ai or ma tumri video china sa dhk rha hun
2026-08-28 06:58:42
12
Shabir Ahmad❤️🥰 :
ماشاءاللہ بھائی بہت ہی خوبصورت مکان بنایا ہے اپ لوگوں نے لیکن جو وضو کی جگہ بنائی ہے نا وہ بہت کمال کی ہے اور پرانی تہذیب بھی چارپائیاں لگائی ہیں یہ بھی بہت دیدہ زیب ہیں اللہ تعالی سلامت رکھے اور خوشیاں والا گھر بنائے
2026-08-28 01:53:02
20
—͟͞͞★ 𝑺ₐ𝙙𝙙ᥲ𝐦 ★ :
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ
اللہ تعالیٰ نظرے بد سے بچائے
2026-08-27 20:25:57
5
Hamza Ali :
ماشاءاللہ 👍
2026-08-27 20:36:46
25
Zain Furniture | Lahore :
ماشاءاللہ، گھر کی خوبصورتی دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ ✨ اللہ پاک اس گھر میں ہمیشہ سکون، خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔ بہت مبارک ہو 🤲🏡
2026-08-28 10:14:08
15
Sardar.shah.Nawaz :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائی بہت خوبصورت اپ کے گھر
2026-08-28 03:27:53
12
janu jarman :
ماشاء اللہ
2026-08-27 18:22:16
7
muhammad zaid :
بھائی جان اس گھر کی ویڈیو نہیں بنائے کیوں کہ لوگ آ پ کو نظر لگا کر چھوڑ دے گے
2026-08-27 16:18:45
11
Muhammad Umar Batt :
سب گڈ گریٹ زبردست جگہ وضو خانے
مسجد نہیں دکھائی
2026-08-27 18:03:33
7
Tufail Gujjar :
ماشاءاللّٰه اللّٰه تہارے نصیب کرے تا بری نظر تو بچاۓ آمین۔مچ سونڑوں کھٹھو ہے۔فر ہم کد آں تہارا در۔
وضو کی جیڑی جا بنڑائ ہے منا مچ سونڑی لگی۔
2026-08-28 05:16:40
7
Irfan gujjar888 03441059758 :
بھائی جان بہت اچھا ہے لیکن یو مہمانوں کا روم ہے بہت پیارا ہے
2026-08-27 15:49:53
5
Anonynous :
Masha Allah
2026-08-28 19:49:47
2
Azad Gull :
Mashallah Allah Hamara b ya arman pora karde🥰
2026-08-29 20:34:44
2
✨ :
mashallah
2026-08-31 15:55:17
2
ch Azhar :
mash Allah
2026-08-28 06:49:09
2
𝗠.𝗿 𝗜𝗿𝗳𝗮𝗻 𝗸𝗵𝗮𝗻.🖤 :
Masha allah
2026-09-07 00:28:21
1
To see more videos from user @awamkiawaz28, please go to the Tikwm
homepage.