@sada.e.madina5: اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت، سنت پر عمل اور دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ 🤲❤️ مدینہ منورہ کی محبت دل میں ہمیشہ زندہ رہے اور ہمیں بار بار روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب ہو۔ آمین یا رب العالمین۔ 🕌💚 #Madina #IslamicReminder #ProphetMuhammad #DuroodShareef #SadaayeMadina