@chuzaa.2.o: قُلُّ مَنْ عَلَيْھَا فَانٍ • ترجمہ کنز الایمان : زمین پر جتنے ہیں سب کو فنا ہے ! چھوڑ دو یہ بات کرنی 🤌🏻 کہ بڑے تعلقات ہیں 👀👉🏻 کہ بڑا پیسہ ہے 💸👉🏻 کہ برادری ،قبیلہ ، علاقے میں بڑا ❤️🩹 او کچھ بھی نہیں ہے 😭❤️🩹 • • • • • [ PEER AJMAL RAZA QADRI 🫂🥹❤️ ] • • • • • #peerajmalrazaqadriofficial #LIVEIncentiveProgram #GoLIVEGrowFast #PaidPartnership #صلی_اللہ_علیہ_وسلم