@_dinhhaubanhang: Áo Khoác Nỉ Zip Hoodie Unisex🛍️#dinhhaudzvcl #giohang🛒

🍁𝑫𝒊𝒏𝒉𝒉𝒂𝒖𝒅𝒛𝒗𝒄𝒍🛍️
🍁𝑫𝒊𝒏𝒉𝒉𝒂𝒖𝒅𝒛𝒗𝒄𝒍🛍️
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 27 August 2026 15:52:26 GMT
625
2
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @_dinhhaubanhang, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی، اپنی راتوں کی نیند اور دن کا سکون صرف اس ایک فکر میں گھلا دیتا ہے کہ اپنی بیٹی کو خالی ہاتھ رخصت نہ کرے۔ وہ خون پسینہ بہا کر، اپنی ضرورتوں کو مار کر اور بسا اوقات قرض کی دلدل میں ڈوب کر جہیز کی ہر چیز جمع کرتا ہے، صرف اس لیے تاکہ اس کے جگر کا ٹکڑا دوسرے گھر جا کر طعنوں سے بچ سکے۔ سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ ایک طرف تو ایک باپ سے اس کے گھر کی رونق، اس کی لاڈلی بیٹی کو ہمیشہ کے لیے الگ کر لیا جاتا ہے اور دوسری طرف اسی سے سامان اور گاڑیوں کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ دنیا کا یہ کیسا عجیبو غریب اور ظالمانہ رواج ہے کہ ایک باپ اپنی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ یعنی اپنی بیٹی بھی خوشی خوشی سونپ دے اور ساتھ میں سامان کا بوجھ بھی خود ہی اٹھائے؟ جو لوگ شادی کے نام پر سامان، گاڑی یا رقم کی مانگ کرتے ہیں، وہ رشتہ نہیں بلکہ سودے بازی کر رہے ہوتے ہیں۔ بیٹی کوئی سودا نہیں ہے جس کے ساتھ سامان دینا ضروری ہو۔ اگر ہم واقعی ایک باضمیر معاشرہ بننا چاہتے ہیں تو ہمیں اس پرانے اور ظالمانہ نظام کو بدلنا ہو گا۔ لڑکے والوں کو چاہیے کہ وہ کھلے دل کے ساتھ صرف ایک بااخلاق اور باکردار لڑکی کو اپنے گھر کی زینت بنائیں اور بیٹی کے باپ پر سامان کا بوجھ ڈالنا بند کریں۔ خدارا اس لعنت کو ختم کریں #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

About