@asattartareen26: مغوی بریال خان بازیاب ۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر SSP آپریشن کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی کارروائی،، مغوی بریال خان بازیاب ۔۔ 3 ملزمان صابر شاہ عبدالسلام اور انعام اللّٰہ گرفتار ۔۔ مغوی بریال خان کو قانونی کارروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کیا جارہا ہے ۔۔۔