@madeeha.rana6: #پتہ ہے ایک گھٹیا مرد شروع میں کیا کہتا ہے تم سے بہت پیار کرتا ہوں بھروسہ نہیں ہے کہ مجھ پر میں ہر حال میں تمہارا ساتھ نبھاؤں گا تمہیں کبھی دھوکہ نہیں دوں گا مرد یہ کہہ کر عورت کو بے وقوف بنا دیتا ہے اور وہ کہتے ہیں نا اپ مرد اپ کو اپ کے بے حد مخلص ہونے کی سزا دیتا ہے#foryoupage #plzunfrezemyaccount #creatorsearchinsights