@aila_563: جو مرنے سے پہلے مر جاتے ہیں، وہ بدن سے نہیں، کسی کی بےرخی سے مرتے ہیں۔ محبت میں سب سے بدبخت وہ نہیں جسے محبوب نہ ملا، بلکہ وہ ہے جسے کسی نے اتنا چاہا کہ اس کے بعد کسی اور کے قریب آنے کی گنجائش ہی باقی نہ رہی۔ کچھ لوگ قبر میں دفن نہیں ہوتے، بس کسی کے بدل جانے کے بعد اپنے اندر کہیں خاموش ہو جاتے ہیں۔ پھر وہ ہنستے بھی ہیں، لوگوں میں بیٹھتے بھی ہیں، زندگی بھی گزارتے ہیں مگر جس شخص کے لیے ان کے دل میں زندگی تھی، اس کے بعد زندگی صرف ایک عادت رہ جاتی ہے۔ اور شاید اسی لیے کہا جاتا ہے جو مرنے سے پہلے مر جاتے ہیں، وہ بدبخت کبھی نہیں مرتے کیونکہ ان کا جسم نہیں، ان کی محبت انہیں عمر بھر زندہ رکھتی ہے۔ #capcut #cupcuteditvideo #capcut_edit #fyp #capcutedit