@khan_zadi59: زندگی کی خوبصورتی کسی بڑی خوشی میں نہیں، بلکہ ایک مخلص اور سچے ہم سفر کی موجودگی میں ہوتی ہے۔ جس رشتے میں عزت، سکون اور ایک دوسرے کا ساتھ ہو، وہاں پوری دنیا کی رونقیں بھی پھیکی لگتی ہیں۔ اللہ پاک ہر شادی شدہ جوڑے کے اس خوبصورت تعلق کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور محبتوں میں برکت ڈالے۔ آمین! 🤲🏻💍 #Love #fyppppppppppppppppppppppp #trending #500kviews #viraltiktok