@misterhaafiz: زندگی میں کبھی مولانا فضل الرحمان صاحب کے فیصلے پر اعتراض نہیں کیا اگر مولانا صاحب نے پی ٹی آئی والوں کی مدد کی تو یہ نا قابل قبول ہوگا #foryou
اپنے مفاد کے لیے اسمبلی میں خان کا نام استعمال کرتا ہے اگر ایسا نہ کیا تو پھر اس کو کوئی مفاد حاصل نہیں ہوگا مفاد پرست بندہ ہے
2026-08-28 03:17:17
7
Muhammed Iqbal :
مولانا ہمیشہ ظالم کے خلاف ہوتاہے چاہے ظالم کوئی بھی ہو
2026-08-28 23:11:40
2
Muhammad Nabi :
مولانا پی ٹی آئی کی طرف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی لالچ سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
2026-08-28 01:03:52
6
king 99 :
سیاست سیاست ہوتی ہے نہ اس میں کوئی مسقل دشمن ہوتا ہے نہ مستقل دوست۔۔۔باقی پاکستان کی ترقی اور امن کے لئے مولانا صاحب اور عمران خان کا اکٹھا ہونا بہترین فیصلہ ہے👍
2026-08-28 11:09:07
1
mirejaz8 :
یہ تو مولانا کو سوچنا چاھے ماضی میں نیازی کیا کرتا رہا
2026-08-29 01:26:57
3
king 👑👑 :
2026-08-27 18:28:32
2
RAIS RASHID cHACHAR :
2026-08-28 04:25:47
0
محمد عدنان امین چوہدری :
یہ تو اللہ رب العزت نے مولانا کو عزت بخشی ہے کہ جو لوگ مولانا کو گالیاں نکالتے تھے خالق کائنات نے ان لوگوں کو مولانا کے سامنے لا کے کھڑا کر دیا
انشاءاللہ مولانا ان کے کارکنوں کی بھی اصلاح کریں گے اور ان کے لیڈروں کی بھی اصلاح کریں گے
اور وطن عزیز کا دفاع ختم نبوت کا دفاع صحابہ کرام کا دفاع کرنا جمیعت علماء اسلام کا مقصد ہے اور مظلوم کا سہارا بننا اور ظلم سے نکالنا
چاہے وہ مخالف کیوں نہ ہو
2026-08-29 09:57:44
2
Dawood Ch :
good👍
2026-08-28 12:50:09
1
azharrai :
👍 yes
2026-08-28 09:06:14
1
king 👑👑 :
2026-08-27 18:29:22
1
Bilal Malik :
Ham bhi nahin chahte bhai yah
2026-08-27 19:01:27
5
꧁༒ Malang ༒꧂ :
👍👍👍👍
2026-08-28 09:57:54
1
Akbar Ali Khan kSA :
good
2026-08-27 23:33:50
1
Scorpio 🦂🦂🦂 :
bhai ye politicians apny mufadat ky liye kisi bhi had tak gir sakty hin
2026-08-28 03:44:22
2
Gulshan Gulshan khawaja :
2026-08-28 10:47:03
1
To see more videos from user @misterhaafiz, please go to the Tikwm
homepage.