@haleemadilsheikh1: سندھ تیار ہو جاؤ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی موبلائزیشن مہم کا آغاز! بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، آئین و قانون کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے فیصلہ کن مرحلے میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے سندھ بھر میں ایک بھرپور عوامی رابطہ اور موبلائزیشن مہم شروع کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی، پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اور پارلیمانی نمائندگان کے ہمراہ 3 سے 6 ستمبر تک سندھ کا چار روزہ تاریخی دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران مختلف شہروں اور اضلاع میں عظیم الشان استقبالیہ اجتماعات، اسٹریٹ موومنٹس، ریلیاں، عوامی اجتماعات اور خطابات منعقد ہوں گے۔ چار روزہ دورۂ سندھ کا شیڈول: 📍 پہلا روز جمعرات، 3 ستمبر 🕚 صبح 11 بجے رحیم یار خان ایئرپورٹ آمد اور استقبال 📍 کمو شہید، تحصیل اوباڑو، ضلع گھوٹکی میں سندھ کی سرحد پر عظیم الشان استقبال، عوامی اجتماع اور خطاب 📍 کندھ کوٹ، ضلع کشمور میں استقبال، اسٹریٹ موومنٹ اور عوامی خطاب 📍 جیکب آباد میں عظیم الشان استقبال، اسٹریٹ موومنٹ اور عوامی اجتماع رات کا قیام جیکب آباد میں ہوگا۔ 📍 دوسرا روز جمعہ، 4 ستمبر 🕙 صبح 10 بجے جیکب آباد سے روانگی 📍 شکارپور میں عظیم الشان عوامی اجتماع، اسٹریٹ موومنٹ اور خطاب 📍 ضلع قمبر شہدادکوٹ میں استقبال، عوامی اجتماع اور اسٹریٹ موومنٹ 📍 لاڑکانہ شہر میں اسٹریٹ موومنٹ اور عوامی خطاب 📍 ٹنڈو مستی کے راستے خیرپور روانگی اور مختلف مقامات پر استقبال 📍 خیرپور شہر میں عوامی اجتماع، اسٹریٹ موومنٹ اور خطاب 📍 نوشہرو فیروز میں عظیم الشان استقبال، عوامی اجتماع اور اسٹریٹ موومنٹ رات کا قیام نوشہرو فیروز میں ہوگا۔ 📍 تیسرا روز ہفتہ، 5 ستمبر 🕙 صبح 10 بجے نوشہرو فیروز سے روانگی 📍 نواب شاہ میں عظیم الشان استقبال، عوامی اجتماع اور اسٹریٹ موومنٹ 📍 سانگھڑ میں عوامی اجتماع، اسٹریٹ موومنٹ اور خطاب 📍 میرپورخاص میں عظیم الشان استقبال، اسٹریٹ موومنٹ اور عوامی خطاب 📍 ٹنڈوالہ یار میں استقبالیہ اجتماع اور عوامی خطاب 📍 حیدرآباد میں عظیم الشان ریلی اور حیدر چوک پر عوامی خطاب رات کا قیام حیدرآباد میں ہوگا۔ 📍 چوتھا روز اتوار، 6 ستمبر 📍 دوپہر کو حیدرآباد سے کراچی روانگی اور راستے میں مختلف مقامات پر استقبال 📍 کراچی ٹول پلازہ/سہراب گوٹھ پر عظیم الشان استقبال 📍 سہراب گوٹھ سے جلسہ گاہ تک بڑی عوامی ریلی 📍 شام کو شاہراہِ قائدین، نزد مزارِ قائد کراچی پر تاریخی عوامی جلسہ اور خطاب میں سندھ کے غیور عوام، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان، تمام صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل تنظیموں، نوجوانوں، خواتین، وکلا، طلبہ، منتخب نمائندگان اور حقیقی آزادی کے تمام متوالوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے اپنے شہروں اور اضلاع میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور مرکزی قیادت کا فقیدالمثال استقبال کریں۔ آئیے، اس چار روزہ اسٹریٹ موومنٹ کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے ایک فیصلہ کن عوامی تحریک بنادیں اور ثابت کردیں کہ سندھ عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہے اور حقیقی آزادی کی منزل حاصل ہونے تک کھڑا رہے گا، انشاء اللہ

Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 16:34:15 GMT
107024
18868
1234
843

Music

Download

Comments

tahseen.uddin0
Mlk tahseen 💫 :
inshallah 27 win ik ❤️‍🔥
2026-08-27 17:31:58
35
khanlutif.khanlut
Khanlutif Khanlutif :
well come khairpur
2026-08-27 17:24:13
21
iamabubakar67
Abubakarchanna🦋 :
well come ghotki ❤️❤️❤️
2026-08-28 04:11:28
6
shehzadkhan1050
♡︎𝗦 𝐊✔︎. :
well come to Shikarpur ❤️
2026-08-27 19:16:03
2
shaizanmemon1
MEMON🫠 :
Welcome to Sindh
2026-08-27 18:19:30
8
officialrizwan8
💥RiZwaن Kiنg💥 :
welcome to Karachi ♥️
2026-08-27 20:25:09
3
rabiibaloch6
NizamaNi❤️ :
weilccme tuo Sindh ♥️
2026-08-28 03:43:23
8
aqadeer440
عبدالقدير 💫♥️ :
Dadu ba Sindh ma ee ahe
2026-08-27 20:39:10
15
sardarsaleh007
𝑴𝑬𝑬𝑹 𝑺𝑨𝑳𝑬𝑯🕊️ :
inshallah aapka Sath denge welcome to sindh❤🫶🏻🌹
2026-08-28 01:15:34
2
ubedullahkhan22
ubedullahkhan22 :
2026-08-27 17:14:59
4
sain_nafees_jillani
SYED :
Khairpur mirs
2026-08-27 18:01:25
2
meerkifayat07
میر کفایت جاموٹ❤⚜️ :
Well come to Jacobod Cm shb❤️🥰🌹
2026-08-27 17:56:56
2
bhattiimrankhan
ان کریب سکون انشالله🥰 ♥️ :
Wellcome to khairpur sindh
2026-08-28 02:05:56
2
aliali032483
Älïælî :
I'm proud of my leader Imran Khan 💔
2026-08-27 18:53:43
2
rafiqueahmed891
🔥 RAFIQUE Ahmed 🔥🔥 :
weilccme tuo Sindh
2026-08-28 03:44:56
2
user6608462594287
AbdulHanif :
khairpur mirs Sindh well Come too CM KPK Sohail Afridi🥰
2026-08-28 04:44:08
2
itxs308
@𝒈𝖊𝖓𝖙𝖆𝖑 𝒘𝒂𝒗𝒆𝒔🚩 :
welcome too Karachi 🥰
2026-08-27 19:12:29
2
To see more videos from user @haleemadilsheikh1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About