@toota_hua_dil_.3: وہ میری زندگی میں آیا تو محبت پر یقین ہو گیا۔ اس نے وعدے کیے، اور میں نے ہر وعدے کو دل میں بسا لیا۔ وہ ساتھ نہ نبھا سکا، مگر اس کی باتیں آج بھی یاد ہیں۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر یادوں سے نہیں جاتے۔ وہ مجھے چھوڑ گیا، مگر محبت کرنا سکھا گیا۔ آج بھی دل کہتا ہے، کاش وہ وعدے نبھا جاتا۔ مرشد، وہ الگ بات ہے کہ وہ نبھا نہ سکا، مگر جو وہ کر گیا، وہ وعدے کمال کے تھے۔ #ٹوٹا_ہوا_دل #مرشد #محبت #بےوفائی #درد