@qaiserdawar240: ہمارا ثقافتی اتن صرف ایک رقص نہیں، بلکہ ہماری پہچان ہے۔ خواہ پہاڑ ہوں، میدان ہوں، زمین ہو یا پانی—جہاں بھی پختون موجود ہے، وہاں اتن ہماری ثقافت، ہماری خوشی اور ہماری روح کی آواز ہے۔ ❤️🔥🫶🏻#پشتون_تاجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد🇦🇫 #dontunderreviewmyvideo #viral