@luqman_artspire: شاید بے بسی وہ درد ہے، جس میں انسان اپنی آنکھوں کے سامنے خود کو ڈھلتا دیکھتا ہے۔ ظہیر مشتاق رانا نے کہا تھا کہ : رائگانی سے کہیں بڑھ کے ہے رنج بے بسی ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے #luqmanartspire #artist #urdushayari #urdupoetry #viraltiktok
اتنا بھرم تو ہو نہ تعلق میں لازمی
شرمندگی نہ ہو جو کبھی لوٹنا پڑے
میں چاہتی نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر
اتنا بھی نہ ستا کہ تجھے چھوڑنا پڑے
2026-08-28 05:38:35
4
Mohsin khan3026 :
dono chezy bhot achi hote hen ap ki poetry bi or painting bi
2026-08-27 18:43:35
1
Dubai Rental Property__219 :
اے مصور ، اے تصویر بنانے والے، اک گزارش ہے۔۔
جب بناؤ تصویر میری، اشک آنکھوں سے رواں رکھنا...!!!
2026-08-30 01:47:00
1
user2165191356172 :
یہ کیا کے سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فراز تم کو نہ آہی محبتیں کرنی
2026-08-28 15:21:50
2
ممتاز فیض آبادی :
کب سے کھو دیا ہے اُسے' اب ڈر نہیں رہا
ممتاز وہ نہ رہا ' دل میں اُس کا گھر نہیں رہا
2026-08-30 11:28:31
2
Naila maqsood :
sirf dhlta nhi mrta hua
2026-08-28 10:04:47
1
💖ALI احمد 💖 :
راءگانی سے کہیں بڑھ کے ہے رنج بے بسی
ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے
2026-08-27 19:31:58
3
🦂 :
:ہمدردی سمیٹنے کے چکر میں اپنے دکھڑے بیان کرتے رہنے سے لوگوں کے دلوں میں ہماری عزت ختم ہو جاتی، لوگ ہمدردی اگر کرتے بھی ہیں تو محض رسماً اور مروتاً ہی کرتے سو اپنا وقار مجروح کرنے کا فائده
اس بات کا ایمان کی حد تک یقین کر لیں کہ آپکا دکھ آپکا درد اور آپکی تکلیف صرف آپکی ہے
2026-08-28 01:10:24
4
Amna Tariq :
kamall
2026-08-30 18:33:27
1
Malik Javeed Ayaz :
wah
2026-08-27 17:15:39
1
️ :
انکھوں میں انسو لیے مجھے گھورتی رہی
ایٗنے میں کھڑی لڑکی پریشان بہت تھی
2026-08-28 10:49:31
1
Mohsin khan3026 :
bhot ahla
2026-08-27 18:41:58
1
Mano :
2026-08-27 19:02:16
0
babar Ali 💔😭 ff :
😳😳😳
2026-08-28 07:57:19
1
Leo ♌ :
❤️
2026-08-28 06:52:29
1
👑Zubair.Warraich 👑 :
❤️❤️❤️
2026-08-28 06:25:28
1
Rafi Jutt :
👍👍👍
2026-08-28 04:06:34
1
❤️pagal shehzadi 🥰🥰❤️ :
🥺🥺🥺
2026-08-27 23:15:07
1
Qais jani :
🥰🥰🥰
2026-08-28 10:55:20
1
pyary nabi ki pyari batyin :
🙂🙂
2026-08-27 18:18:43
1
HeeR&jaNi :
👍👍👍
2026-08-27 17:03:27
1
دیارِ دل💔🥹🚩 :
😭😭😭
2026-08-28 16:27:26
0
To see more videos from user @luqman_artspire, please go to the Tikwm
homepage.