@haris.khan.11: مغوی بریال خان بازیاب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ضلع ژوب سے اغوا ہونے والے 14 سالہ طالب علم بریال خان مندوخیل کو بحفاظت بازیاب کر لیا کارروائی SSP آپریشن کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی نگرانی میں کی گئی، جس کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق مغوی بریال خان کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اہلِ خانہ کے حوالے کیا جا رہا ہے