گلہ کر رہی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، طعنہ ہے تو سر جھکا کر سن لوں گا ۔۔ میں ساری دنیا سے جیت سکتا ہوں ، بس تمہارے سامنے ہار جاتا ہوں۔۔۔ وہ چھوڑے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد۔۔۔ میں اس کے لیے خاک ہو سکتا ہوں۔۔ میں اسکے لئے خاک ہو رہا ہوں۔۔وہ زینیا حاکم ہے میری آدھی دنیا.....لوگ میرے لیے زینیا حاکم نہیں ہو سکتے...کوئی زینیا حاکم کو بتائے جس شخص کو پا کر وہ اتنی خوش ہے ، اسکو پالنے اسکی تربیت کرنے والا قيس کمبیر تھا۔۔۔میں آگے بڑھ گیا ہوں( دل پیچھے رہ گیا ہے)....وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے)..میں برا نا بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی۔۔۔میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا۔“ وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں۔“ " ایک مدت کے بعد تو ہر گناہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی۔“
”جس روز مجھے جنت ملے گی۔“میں اس روز تمہارا ساتھ مانگو گا۔.....میرا پہلا آرٹ تمھارے نام، یعنی محبت کے نام اور میں یعنی، عبد اللہ زمان سارا تمھارے نام....آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں آئے محل کا سب سے مضبوط ستون اب گر گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ اپنے حوالے۔۔۔اس کا قصہ ختم ( یعنی میں ختم )۔۔شہر کے سائے میں بجلی زور سے چمکی اور اسی چمک میں قبر کے کتبے پر لکھا نام روشن ہوا
عبد الله زمان کمبیر ولد زمان کمبیر
تاریخ پیدائش : دس ستمبر
تاریخ وفات : دس ستمبر
" قاتل کی یہ دلیل مان لی گئی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر''💔🙌🏼
2026-09-01 05:59:19
19
zidi larki 🔥 :
qais k dukh hamesha rulaty h🥺
2026-08-28 05:54:15
32
zara :
victim card play krta rha hai wo pury novel mai. agr wo hurt tha ya uska past traumatic tha tou kia usy ye haq mil gya ky sbko hurt kry. sari duniya ky smny logo ki tazleel krta phry.
2026-08-30 05:36:22
19
⋆𝐧𝐚𝐦𝐞 𝜗𝜚⋆🦋⃟💗᪲᪲ :
hyeee koi to bola mere qais ka liya warna harr jagah mere qais ko hate kiya jata ha hyee mere qais bhouuuut acha tha 😭😭
2026-08-29 15:21:19
11
ꜛ•𝐃𝐀𝐑𝐊 𝐀𝐍𝐆𝐄𝐋🍁°♡ :
2026-08-28 09:32:26
13
𓆩♡𓆪 𝑴𝒐𝒐𝒏𝒙𝑴𝒖𝒔𝒆 𓆩♡𓆪 :
mujy serf Abdullah ky dhuk nzr aty hy 🥺🥲
2026-09-06 07:19:11
2
zaruwrites99😤 :
koi to hai jo qais ko defend kr rha hai🥺
2026-08-28 09:01:20
8
Black Rose :
ya Allah yeh dukh ya Allah yeh qais ka dukh or month bhi September 😭😭😭🖤
2026-09-04 18:33:53
1
Usama king🥀 :
Abdullah mehadi tha ya qais kambir please tell me main abi bismil read kar rahi hon please tell me
2026-09-05 07:03:24
0
azka NAWAB 🤎 :
🤎::گلہ کر رہی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، طعنہ ہے تو سر جھکا کر سن لوں گا ۔۔ میں ساری دنیا سے جیت سکتا ہوں ، بس تمہارے سامنے ہار جاتا ہوں۔۔۔ وہ چھوڑے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد۔۔۔ میں اس کے لیے خاک ہو سکتا ہوں۔۔ میں اسکے لئے خاک ہو رہا ہوں۔۔وہ زینیا حاکم ہے میری آدھی دنیا.....لوگ میرے لیے زینیا حاکم نہیں ہو سکتے...کوئی زینیا حاکم کو بتائے جس شخص کو پا کر وہ اتنی خوش ہے ، اسکو پالنے اسکی تربیت کرنے والا قيس کمبیر تھا۔۔۔میں آگے بڑھ گیا ہوں( دل پیچھے رہ گیا ہے)....وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے)..میں برا نا بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی۔۔۔میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا۔“ وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں۔“ " ایک مدت کے بعد تو ہر گناہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی۔“
”جس روز مجھے جنت ملے گی۔“میں اس روز تمہارا ساتھ مانگو گا۔.....میرا پہلا آرٹ تمھارے نام، یعنی محبت کے نام اور میں یعنی، عبد اللہ زمان سارا تمھارے نام....آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں آئے محل کا سب سے مضبوط ستون اب گر گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ اپنے حوالے۔۔۔اس کا قصہ ختم ( یعنی میں ختم )۔۔شہر کے سائے میں بجلی زور سے چمکی اور اسی چمک میں قبر کے کتبے پر لکھا نام روشن ہوا
عبد الله زمان کمبیر ولد زمان کمبیر
تاریخ پیدائش : دس ستمبر
تاریخ وفات : دس ستمبر
" قاتل کی یہ دلیل مان لی گئی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر''💔
2026-09-03 16:21:00
5
👑 Queen 👑 :
mara Qais 😭😭
2026-08-28 08:24:15
7
ASTHETIC 🌝 :
Aww Mera ABDULLAH ZAMAN 😭
2026-08-28 09:00:58
8
❤️🩹 :
Qaissss😭❤️🩹
2026-08-28 07:22:05
5
AffanGujjar sahab :
aaahhh qaissssssss😭😭😭😭😭🥺
2026-08-28 15:42:17
2
♥︎☞︎︎︎𝒜𝓎ᵉ𝓼𝖍𝔞 𝔅𝒾ˡ𝑎𝒍☜︎︎ :
Abdullah zaman acha tha agr zeniya such ma Abdullah ki Hoti
2026-08-28 16:52:22
2
bintay hawwa attariya :
I love qais kambeer ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-28 16:53:03
2
جبل اجلال :
قیس میرا وہ پسندیدہ کردار ہے جس نے مجھے بہت رلایا ہے.. 🤧
2026-08-28 15:33:27
2
سیدہ 🩷🧚 :
The mean people 😭😭
2026-08-28 09:08:13
4
Zainab :
Zeniya k sath Kuch b ni howa bora sirf qais k sath howa tha starting sa ly k end tk😭😭😭
2026-08-29 11:10:32
1
🕊.⋆𝐇𝐚𝐲𝐚🕊.⋆ :
qais ko bura ni kh skty h ham q KY wo aesa paida ni hua tha usko bnaya tha halat NY logon ny 🙂❤️🩹
2026-08-30 04:29:40
2
𝙁𝙄𝙕𝙕𝘼🍷 :
عاشق کبھی معشوق و رسوا نہیں کرتا
2026-09-03 15:43:10
2
ᥫ᭡🎓𝒛𝒖𝒎𝒂𝒓 𝒚𝒐𝒖𝒔𝒖𝒇࿐🚩 :
VC edit 💗
2026-08-27 21:27:00
2
To see more videos from user @lost_myself06, please go to the Tikwm
homepage.