@hassan.aurangzebpmln: حسن اورنگزیب عباسی نے ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع راجہ اسامہ اشفاق سرور صاحب اور اسامہ فاروق عباسی صاحب کے ہمراہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران ہسپتال میں فائر سیفٹی کے انتظامات، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ حسن اورنگزیب عباسی صاحب نے ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کے لیے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی، صفائی کے مؤثر انتظامات اور حفاظتی اقدامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔ عوامی خدمت، بہتر سہولیات اور محفوظ ماحول—ہماری اولین ترجیح#murree #pmln #rawalpindi #punjab @M Sajid Abbasi @Awais Qarni abbasi @Usama Farooq Abbasi @Bilal Yamin Satti @Marriyum Aurangzeb @MNA TAHIRA AURANGZEB OFFICIAL @Sardar Awais Ikram @Adnan Abbasi @Saddam Hussain @AMMAR ABBASI @MTaj Consultant & Builders