@siyah__bakhtt__: میں جیسا دِکھتا ہوں نا بالکل ویساہی ہوں... ! ! کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں... ! ! چَنچل پَن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہیں... ! ! پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے... ! ! میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتا ہوں... ! ! لیکن صرف اُن سے جو مجھ سے ہمکلام ہونا پسند کرتے ہیں... ! ! میں مذاق بھی بہت کرتا ہوں ، لیکن اُتنا جتنا سہہ سکتا ہوں... ! ! میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے، لیکن اِسکایہ مطلب نہیں کے میں ناشکرا ہوں... ! ! میں سرد لہجے نہیں رکھتا، پیار سے جو ملے مَن اُس پے اپنا وار دیتا ہوں... ! ! کرتا نہیں شکایت کسی سے بھی، دل آزاری ہو اگر تو آنسوؤں سے نکال دیتا ہوں... ! ! میں اِک عام انسان ہوں... #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab