@mohsinnaqvi.official: ماں جی تہاڈا کام ہو گیا؟ کنی دیر ہو گئی توانوں آئے؟ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا گوجرانوالہ 24/7 میگا نادرا سنٹر کا دورہ، میگا سنٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت بھی مہیا کرنے کا اعلان #interiorministermohsinnaqvi#MohsinNaqvi#InteriorMinisterOfPakistan#interiorminister#mohsinnaqvi #foryou#foryoupage#fyp#fyppppppppppppppppppppppp
جناب، سعودی ایمبیسی اسلام آباد کے ویزا اسٹیمپنگ کے مسئلے پر بھی ایک ویڈیو بنائیں اور اس مسئلے کو کلیئر کروانے کی کوشش کریں۔ ساتھ ہی تشیر سینٹر میں بائیومیٹرک اور فنگر پرنٹس کے حوالے سے جو مسائل لوگوں کو پیش آ رہے ہیں، ان پر بھی ایک ویڈیو بنائیں اور اس مسئلے کی بھی وضاحت اور حل کے لیے آواز اٹھائیں۔ بہت سے لوگ اس وجہ سے پریشان ہیں، آپ کی ویڈیو سے لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا۔
2026-08-28 18:47:35
1
waqar :
pride of pakistan
2026-08-31 15:39:08
0
Farman Khan :
سر عثمان صاحب اور فیصل صاحب ذندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️محسن نقوی ذندہ باد ❤️❤️❤️❤️