@shahzaibzahid786: Shahzaib S 💕 Sاور پھر یقین بھی پورے یقین سے توڑتے ہیں لوگ… 💔 جنہیں ہم اپنی زندگی کا سب سے خاص انسان سمجھ کر اپنا ہر راز، ہر دکھ اور ہر احساس سونپ دیتے ہیں، وہی لوگ ایک دن ایسے بدل جاتے ہیں کہ انسان کو اپنے ہی یقین پر شرمندگی ہونے لگتی ہے۔ 🥀 کبھی کبھی انسان کو توڑنے کے لیے دھوکا نہیں، صرف اُس کا یقین توڑ دینا ہی کافی ہوتا ہے… 💔