@malikminhaj: بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔#foryou #creatorsearchinsights #trending #releaseimrankhan #imrankhanpti @PTI OFFICIAL @Imran Khan Official