@ptijhang999: قاسم اور سلیمان کی پاکستان سے محبت ♥️ ہم پاکستان اور انگلینڈ کے میچ میں صرف پاکستان کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ ہم انگلینڈ کو ہر دوسری ٹیم کے خلاف سپورٹ کریں گے، لیکن جب انگلینڈ کا مقابلہ پاکستان سے ہو تو ہم ہمیشہ صرف پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں#teamkaptantiktok #imrankhanzindabad #imrankhanzindabad #pti