@alirahman1435: کبھی کبھی حالات انسان کو اتنا بدل دیتے ہیں کہ جو کل معمولی سی بات پر ناراض ہو جاتا تھا، آج اپنی بھوک اور تھکن چھپا کر مسکرا دیتا ہے۔ 🥹💔 ذمہ داریاں واقعی انسان سے بہت کچھ چھین لیتی ہیں۔ #deeplines #reality #growmyaccount #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideotiktok