امین یا اللہ قبول فرما جو مانگنے ائے ہیں خالی نہ لوٹا غموں کو خوشیوں میں بدل دے دلوں کو سکون عطا فرما رزق میں برکت صحت میں عافیت اور ایمان میں مضبوطی عطا فرما ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز دے امین اے ہمارے پیارے اللہ اج جمعہ کے بابرکت دن جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ رحمت میں انہیں سب کی دعائیں قبول فرما جو مانگنے ائے ہیں خالی نہ لوٹا غموں کو خوشیوں میں بدل دے دلوں کو سکون عطا فرما رزق میں برکت صحت میں عافیت اور ایمان میں مضبوطی عطا فرما ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز دے ام