@lalack99: میرے پیارے صارِم سعید ❤️ میرے جگر کے ٹکڑے، میری جان صارِم سعید کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ 🎂❤️ اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، تمہیں نیک، صالح، باکردار اور بااصول انسان بنائے۔ تمہیں اپنی بات پر ثابت قدم، ننگ و پښتو کے جذبے سے سرشار اور اپنی قوم و وطن کی خدمت کا جذبہ رکھنے والا انسان بنائے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے، تمہیں بلند مقام دے، تمہارے تمام نیک خواب پورے کرے اور تمہیں اپنے والدین، خاندان اور قوم کے لیے باعثِ فخر بنائے۔ 🤲❤️ صارِم! تمہاری مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے، تمہاری زندگی خوشیوں سے بھری رہے اور تمہارا ہر قدم کامیابی کی طرف بڑھے۔ ✨ سالگرہ مبارک ہو میرے پیارے بچے! ❤️🎂 اللہ تمہیں لمبی، باعزت، کامیاب اور بابرکت زندگی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲#HopeAlwaysNotOut #ComebackStronger #BossIsBack #NeverGiveUp #swatinternationalcricketacdmy @سوات انٹرنیشل کرکٹ اکیڈمی @Jamal Ud Din @Abdus Salam @𝐅𝐚𝐫𝐨𝐨𝐪𝐣𝐞𝐡𝐚𝐧𝐳𝐞𝐛🖤