@ns_shivi: Renowned Worldwide Nohay Khuwan Nadeem Sarwar, Ali Shanawar, and Ali Jee participate in historic groundbreaking ceremony for JDC's latest healthcare initiative ♥🇵🇰✨🫶🏻🥺 فخرِ پاکستان عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں جناب ڈاکٹر سید ندیم رضا سرور صاحب اور ان کے فرزندانِ گرامی پرائیڈ آف پاکستان ایوارڈ یافتہ جناب علی شناور اور جناب علی جی نے آج جے ڈی سی فری ریڈیشن سینٹر کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی ان کی آمد اور اس نیک مشن میں شمولیت جے ڈی سی کے لیے باعثِ فخر و اعزاز ہے۔♥🇵🇰✨🫶🏻🥺 #JDCFoundationPakistan #NadeemSarwar #AliShanawar #AliJee #ns_shivi