السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
اللہ کریم اپنے حبیب کریمﷺ کے میلاد پاک کا صدقہ مسلمانوں کو فتح ونصرت وکامیابی عطا فرمائے، نظام مصطفٰیﷺ نافذ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ اور آپ کے بچوں کو عالم باعمل، نیک وصالح بنائے، بچیوں اور بہنوں، بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے، ہر پریشان حال پر رحم فرمائے، رحمتوں وبرکتوں کا نزول فرمائے، جو بلائیں آپ پر منڈلا رہی ہیں یا نازل ہوچکی ہیں، انہیں اپنے فضل وکرم سے دور فرمائے۔
حج بیت اللہ کی سعادت اور حرمین شریفین کی بار بار مقبول حاضری نصیب فرمائے، مدینہ مبارک میں ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائے، جنت البقیع کو آپ کا مدفن ومبعث بنائے، جنت الفردوس میں محبوبﷺ کا مبارک پڑوس نصیب ہو۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
سید الایام جمعہ مبارک، تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
14-ربیع النور 1448 ہجری
28-اگست 2026 عیسوی
13-بھادوں 2083 بکرمی
بروز جمعہ .
2026-08-28 04:35:07
0
To see more videos from user @hehe_aashir1, please go to the Tikwm
homepage.