@pakistancomunityinkktc: آج ہمارے ایک پاکستانی بھائ کلیم خان نے اپنے دکان پر ایک دعوت کی تھی جس میں انھوں نے پاکستانی کمیونٹیز کو مدعو کیا تھا ہم ان کل دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کے کام میں برکت ڈالے اور انہیں مزید کامیابی عطا کرے۔۔۔۔❤️ #PCWSSA #cyprus#pakistancomunity#