@treadmillpoolballracing: Hybrid Cool Mattress #bed #hybrid #matress #backtoschoolshopping

Treadmill Pool Ball Racing
Treadmill Pool Ball Racing
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 27 August 2026 22:13:48 GMT
415
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @treadmillpoolballracing, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈاکٹر غلام فاروق صاحب اپنے اکلوتے بیٹے،ڈاکٹر برہان الدین مرحوم کی جسدِ خاکی کو قبر میں اتار رہے ہیں۔ایک باپ کے لیے اس سے بڑھ کر اذیت ناک اور قیامت خیز لمحہ شاید کوئی نہیں۔جس بیٹے کو بچپن سے جوانی تک پہنچانے کے لیے ڈاکٹر صاحب نے نہ جانے کتنی مشکلات برداشت کی ہوں گی.کتنی قربانیاں دی ہوں گی اور اس کے مستقبل سے کتنی امیدیں وابستہ کی ہوں گی،آج اسی بیٹے کو اپنے ہاتھوں قبر میں اتارنا ایک ناقابل بیان صدمہ ہے۔ یہ دکھ صرف ڈاکٹر غلام فاروق صاحب کا نہیں،بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر کا امتحان ہے۔افسوس کہ باجوڑ میں ڈاکٹر برہان الدین کے لیے اب تک وہ آواز نہیں اٹھائی گئی جس کے وہ مستحق تھے۔آخر وہ کون سا خوف ہے جس نے سب کو خاموش کر رکھا ہے...؟ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا کسی ایک خاندان کا نہیں،پورے معاشرے کا فرض ہے۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر برہان الدین مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ڈاکٹر غلام فاروق صاحب اور ان کے اہل خانہ کو یہ ناقابل برداشت صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین۔ #dir #bajauar #vitaminddoctor #ghulamfarooq #dr

About