@sadaqatsheikhana: “قصر سخن” باجوہ گروپ کی ادبی تنظیم “قصر سخن” کے زیراہتمام جرمنی کے شہر ڈیبرگ منسٹر میں آج ایک عظیم الشان انٹرنیشنل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں دنیا بھر سے جرمنی، ہالینڈ، انگلینڈ اور پاکستان سے نامور شعراء کرام نے شرکت کی پاکستان سے ڈاکٹر صغرا صدف صاحبہ، شازیہ نورین صاحبہ جرمنی سے فرینکفرٹ جرمنی سے سید اقبال حیدر صاحب ، انگلینڈ لندن سے طارق مجید صاحب،منان قدیر صاحب، عامر امیر صاحب، شفیق مراد صاحب ، امجد عارفی صاحب ، راشد ملک رامش صاحب جیم جاذل. انگلینڈ رانا ساجد انگلینڈ عدیل شاکر ہالینڈ فہمیدہ سرت صاحبہ جرمنی صائمہ کنول صاحبہ جرمنی بشارت کاہلوں جرمنی اور دیگر شعراء کرام نے اپنے کلام سے مشاعرہ میں موجود حاضرین سے بھرپور داد وصول کی اور ہال میں موجود لوگ انُکے ادبی کلام سے بے حد محظوظ ہوۓ۔ تحریک پاکستان کے چیئرمین جناب محمود سعید صاحب، کراچی کمیونٹی کے سربراہ اور مشہور صافی آزاد حسین صاحب ، اور پی او ایف کے یورپ کے صدر اور چوہدری الیاس گجر صاحب ، دانیال جہانگیر صاحب ۔ عرفان کوٹلہ صاحب جرمنی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت نے بھی بھرپور شرکت کی اور اس ادبی محفل کو چار چاند لگاۓ۔۔