وقت انسان سے آ آنسوہ چھین لیتا ہے
وہ پھر اپنے نقصان پر بھی مسکرانا سیکھ جاتا ہے
2026-08-27 23:38:17
1
NASIR RAO :
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
غلامی کو برکت سمجھنے لگیں
اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے
2026-08-27 23:26:41
0
NASIR RAO :
@NASIR۔RAO223:
وقت انسان سے آ آنسوہ چھین لیتا ہے
وہ پھر اپنے نقصان پر بھی مسکرانا سیکھ جاتا ہے
🌹💔🥀تحریر لازمی پڑھیں۔🥀💔🌹
کچھ رشتے شور نہیں کرتے، بس خاموشی سے نبھاتے ہیں۔
ناراض بھی ہوں تو ہاتھ نہیں چھوڑتے۔ فاصلہ بھی ہو تو دل قریب رکھتے ہیں۔ میں جانتا ہوں میں کامل نہیں ہوں۔ کبھی ناراض ہو جاؤں گا، کبھی لڑ بھی لوں گا۔ پر ایک وعدہ ہے... ایسا کبھی نہیں ہوگا کہ میں تمہیں ناپسند کرنے لگوں۔ فاصلہ رکھ بھی لوں تو پلٹ کر تمہارے پاس ہی آؤں گا تمہیں چھوڑ کر جانے کا راستہ میرے پاس ہے ہی نہیں۔ اگر کبھی انجانے میں تمہارا دل دکھا دوں تو اسے ٹھیک کرنے کی سب سے پہلی کوشش بھی میں ہی کروں گا۔ ارادے سے تمہیں تکلیف دوں، یہ سوچ بھی نہیں سکتا۔ "صرف تمہارا ہونے کا حق میں کبھی تم سے نہیں چھینوں گا شاید ہماری زندگی مکمل نہ ہو، پر میں ہر دن اسے تمہارے ساتھ مکمل کرنے کی کوشش ضرور کروں گا۔ ۔ -
1#.BillionDownload #foryoupage #viralvideos