@monews.official: "آپریشن بھی ہو گیا، مٹھائی بھی کھا لی، لیکن بچہ کہاں گیا؟"! کراچی ناظم آباد کے نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون کے آپریشن کے بعد بچہ غائب! انتظامیہ کا دعویٰ کہ خاتون حاملہ ہی نہیں تھیں۔ متاثرہ والدین اور خاندان سراپا احتجاج۔ ⚠️ اہم ڈس کلیمر : اس تحریر میں بیان کیے گئے بیانات، دعوے اور واقعات متاثرہ خاندان کے بیانات، وائرل ویڈیوز اور مقامی ذرائع کی ابتدائی معلومات پر مبنی ہیں اور یہ کسی بھی طرح سے MO News کی باضابطہ پالیسی یا ادارتی نقطہ نظر کی نمائندگی نہیں کرتے۔ #KarachiNews #Nazimabad #HospitalNegligence #KarachiPolice #SindhHealthDepartment #Justice #Parents #MONews #BreakingNews #Karachi