@sharywrite0: تمہارے جانے کے بعد میں نے تمہیں بدنام نہیں کیا تیرا نام تیری محبت تیری یادیں میرے ساتھ رہیں گی۔ لوگوں نے پوچھا تو بس اتنا کہا وہ شخص میری زندگی کا خوبصورت باب تھا۔ تم سے جو محبت تھی، اسے تماشہ نہیں بناؤں گا تمہاری دی ہوئی یادوں کو رسوا نہیں کروں گا۔ چاہے راستے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے ہوں دل میں تمہارے لیے احترام ہمیشہ رہے گا۔ یہ محبت شاید نصیب میں نہ تھی .... مگر تمہاری یادیں میرے ساتھ رہیں گی آخری چار تکبیروں تک۔ #sad #broken #lines #statusvideo #awkum
ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا کامی
ہماری پسند کے لوگ بھی، لوگ لے گئے۔ ✈️
2026-09-19 09:35:17
2
Navid Aziz :
yes
2026-09-10 13:46:08
1
حماد -🕊 :
mojy 5taqbero tak
2026-09-21 18:01:19
1
MiaN Khadim🚩 :
"ہم جیسوں نے دل اور دنیا دونوں کا نقصان کیا...😔💔
2026-09-08 13:04:28
1
lipsing queen 👑👑💖💖 :
😢😢😢
2026-08-28 04:14:10
0
Rashid Ali Magsi 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
💞💞💞
2026-09-13 11:12:24
1
⍣⍣⃝🅺︎ʜ🅰️ʟɪᴅ PαtђαAή🇦🇫🇵🇰 :
😭😭😭
2026-08-29 06:48:12
1
Zahid premi 318 :
❤️❤️❤️
2026-08-29 06:01:08
1
نوناری کہتے ہے 🔥👑 :
❤️❤️❤️
2026-08-29 00:46:37
1
baba khan :
❤️❤️❤️
2026-08-28 15:03:46
1
Ali khokher ..........💫 :
😳😳😳
2026-08-28 07:28:34
1
مجتبیٰ سلیم🔗 :
🌸❤️🥺
2026-09-21 11:47:02
1
Maher Nawab :
🥰🥰🥰
2026-08-28 01:38:54
1
🫀🫀M💯❤️ :
@Rana ki hun Yar💯🥀😭 😭😭😭
2026-09-09 17:28:40
1
ندیم خان.♥804♥ :
❤️❤️❤️
2026-08-28 16:07:29
1
روحِ من🫀 :
مُدتوں کے بعد... 🥀
جو کبھی اس نے ہماری خشک آنکھیں دیکھیں
پھر یہ کہہ کر رلا دیا...💔
"لگتا ہے سنبھل گئ ہو"
سنبھلتی کیسے؟😶
جاناں ۔۔۔
جس نے زخم دیا ہو
وہی مرہم لگانے سے انکار کر دے
تو انسان اندر سے مر جاتا ہے۔🫠
راتیں کٹتی ہیں...🌙
چھت کو گھورتے ہوئے
دن گزرتے ہیں...☀️دنیا کے سامنے جھوٹی ہنسی ہنستے ہوئے 🙂
تکیہ آج بھی بھیگ جاتا ہے 😭
پر کسی کو خبر نہیں ہوتی
کیونکہ رونا اب عادت بن چکی ہے۔
لوگ کہتے ہیں "وقت سب بھلا دیتا ہے" ⏳
پر وہ یہ نہیں بتاتے...
کہ وقت کے ساتھ انسان پتھر بن جاتا ہے۔🗿
دل میں ایک گھر تھا جو اس کے نام تھا 🏠
اس نے وہ گھر بھی جلا دیا 🔥
اور چابی بھی ساتھ لے گیا۔🗝️کہا تھا ساتھ نبھاؤ گے آخر تک 🤝
اور سچ میں نبھایا...
آخر تک توڑ کر چھوڑ دیا۔💔
اب نہ کوئی امید ہے
نہ کوئی شکایت
بس ایک خاموشی ہے 🤫
جو چیخ چیخ کر کہتی ہے
کہ ہم نے اپنی ساری وفا
ایک ہی شخص پر لٹا دی۔😔
جاناں ۔۔۔۔ماہی ۔۔۔۔۔۔
مضبوط نہیں تھی وہ... مجبوری تھی
رونے کی جگہ نہ تھی اس لیے آنسو پی گئی ۔
پوچھنے والا کوئی نہ تھا اس لیے خاموش ہو گئی۔🤐
اور محبت؟💔
محبت آج بھی باقی ہے
بس اب اظہار کی ہمت نہیں رہی۔
لوگ پوچھتے ہیں "خوش ہو؟" 🙂
اور ہم مسکرا کر کہہ دیتے ہیں "ہاں"
کیونکہ سچ بتانے کے لیے بھی ہمت چاہیے ہوتی ہے
جو اس نے چھین لی۔💔🥀
2026-09-03 22:36:20
2
Happy Jaan 🥰🥰🥰 :
روحِ من🫀:مُدتوں کے بعد... 🥀
جو کبھی اس نے ہماری خشک آنکھیں دیکھیں
پھر یہ کہہ کر رلا دیا...💔
"لگتا ہے سنبھل گئ ہو"
سنبھلتی کیسے؟😶
جاناں ۔۔۔
جس نے زخم دیا ہو
وہی مرہم لگانے سے انکار کر دے
تو انسان اندر سے مر جاتا ہے۔🫠
راتیں کٹتی ہیں...🌙
چھت کو گھورتے ہوئے
دن گزرتے ہیں...☀️دنیا کے سامنے جھوٹی ہنسی ہنستے ہوئے 🙂
تکیہ آج بھی بھیگ جاتا ہے 😭
پر کسی کو خبر نہیں ہوتی
کیونکہ رونا اب عادت بن چکی ہے۔
لوگ کہتے ہیں "وقت سب بھلا دیتا ہے" ⏳
پر وہ یہ نہیں بتاتے...
کہ وقت کے ساتھ انسان پتھر بن جاتا ہے۔🗿
دل میں ایک گھر تھا جو اس کے نام تھا 🏠
اس نے وہ گھر بھی جلا دیا 🔥
اور چابی بھی ساتھ لے گیا۔🗝️کہا تھا ساتھ نبھاؤ گے آخر تک 🤝
اور سچ میں نبھایا...
آخر تک توڑ کر چھوڑ دیا۔💔
اب نہ کوئی امید ہے
نہ کوئی شکایت
بس ایک خاموشی ہے 🤫
جو چیخ چیخ کر کہتی ہے
کہ ہم نے اپنی ساری وفا
ایک ہی شخص پر لٹا دی۔😔
جاناں ۔۔۔۔ماہی ۔۔۔۔۔۔
مضبوط نہیں تھی وہ... مجبوری تھی
رونے کی جگہ نہ تھی اس لیے آنسو پی گئی ۔
پوچھنے والا کوئی نہ تھا اس لیے خاموش ہو گئی۔🤐
اور محبت؟💔
محبت آج بھی باقی ہے
بس اب اظہار کی ہمت نہیں رہی۔
لوگ پوچھتے ہیں "خوش ہو؟" 🙂
اور ہم مسکرا کر کہہ دیتے ہیں "ہاں"
کیونکہ سچ بتانے کے لیے بھی ہمت چاہیے ہوتی ہے
جو اس نے چھین لی۔💔🥀
2026-09-18 06:42:27
1
To see more videos from user @sharywrite0, please go to the Tikwm
homepage.