@n.shahzadi2977: اذیت پتا ہے کیا ہے ؟؟ تمہارے گھر والے مان جائیں تمہاری پسند کی شادی کو سپورٹ بھی کریں اور تم اُس شخص کے بارے میں گھر بنا بھی چکے ہو کہ تم فلاں شخص کو پسند کرتے ہو اور وہی شخص عین وقت پر تمہیں چھوڑ جائے تمہیں کیسا محسوس ہوگا؟ وفادار عورت نعمت ہوتی ہے جو آجکل بہت کم لوگوں کے ساتھ ہوتی ہے ❤️🩹🫠#creatersearchingsight #foryou #fyp #growmyaccount #unfrezzmyaccount