@zahra_72110: بلڈ پریشر کے ڈر سے نمک چھوڑ دیا، شوگر کے خوف سے میٹھا چھوڑ دیا، بیماری کا خوف دل میں بسا لیا، ہر نقصان دہ لقمہ چھوڑ دیا۔ مگر افسوس! اللہ کے ڈر سے حرام نہ چھوڑا، سود نہ چھوڑا، جھوٹ نہ چھوڑا، دھوکہ نہ چھوڑا، کسی کا حق نہ چھوڑا۔ دنیا کی بیماری سے ڈرتے رہے، مگر آخرت کا حساب بھول گئے، جسم کو بچانے کی فکر رہی، مگر روح کو گناہوں میں چھوڑ گئے۔ کاش! جس طرح صحت کے لیے پرہیز کرتے ہیں، اسی طرح اللہ کی رضا کے لیے بھی حرام سے پرہیز کرنا سیکھ جائیں۔ ✍️ زَہْرَاء رَائِٹْس 💫 #creatorsearchinsights2026 #mostviral #viralreelsontiktok #followformorevideos #foryou