@shahzaibik3: #آپ نے کبھی زرداری یا نواز شریف کے بچوں سے نہیں سنا ہوگا کہ امریکہ یا برطانیہ کے مقابلے میں پاکستان کو سپورٹ کر رہے ہیں لیکن عمران خان کے بیٹے کھل عام کہہ رہے ہیں کہ ہم برطانیہ کے مقابلے میں پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں شوکت خانم کی اولاد ♥️